ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو……..💔

تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..

جس دن ہو جاتی ہے تجھ سے بات
بڑی مشکل سے گزرتی ہے وہ رات وہ کہتا ہے بتا تیرا درد میں کیسے سمجھوں
میں نے کہا عشق کر اور کر کے ہار جا

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here